뮤직 비디오

Kaifi Khalil - Jurmana [Official Music Video]
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

크레딧

작곡 및 작사
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
송라이터
프로덕션 및 엔지니어링
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
프로듀서

가사

اے شخص، تیرا جانا، مشکل ہے سمجھانا مرنے سے بھی بد تر ہے احساس کا مر جانا چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ منافق زمانہ تیرا طلب گار ہے تنہا تیری زندگی ہے، تُو بھی ادا کار ہے تُو بھی ادا کار ہے جاتے ہوئے تم، جاناں، یہ شمع بجھا جانا چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ یہ ہوا کی تیزی میں کون تھا؟ یہ غبار کون اڑا گیا؟ میرا دل تو مثلِ چراغ تھا سرِ شام کون بجھا گیا؟ میرے راستوں میں کئی موڑ تھے کہیں گر سنبھل کے میں آ گیا وہ جو صبح سے تھا میرا منتظر ہوئی شام وہ بھی چلا گیا انکار سے آگے ہے اظہار کا تھم جانا انکار سے آگے ہے اظہار کا تھم جانا چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ اے شخص، تیرا جانا، مشکل ہے سمجھانا مرنے سے بھی بد تر ہے احساس کا مر جانا چل دے دے مجھے ہر... چل دے دے مجھے ہر غم، ہر جرم کا جرمانہ
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out