뮤직 비디오

Mujhsa Na (Lyric Video) Asim Azhar feat. Nehaal Naseem | BEMATLAB
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

제공

크레딧

실연 아티스트
Nehaal Naseem
Nehaal Naseem
보컬
Qasim Azhar
Qasim Azhar
보컬
Ramis Ali
Ramis Ali
실연자
작곡 및 작사
Nehaal Naseem
Nehaal Naseem
송라이터
Qasim Azhar
Qasim Azhar
송라이터
Ramis Ali
Ramis Ali
송라이터
프로덕션 및 엔지니어링
Haider Ali
Haider Ali
프로듀서
Qasim Azhar
Qasim Azhar
프로듀서
ADP
ADP
믹싱 엔지니어

가사

آپ کا ملایا ہوا number فی الحال مصروف ہے برائے مہربانی تھوڑی دیر بعد کوشش کیجیے The dialed number is busy at the moment Please try later مجھ سا نہ ملے گا پھر کبھی ایسی بھی کیا خوشی، جو تم کو مل ہی نہ سکی کیوں ہوں خفا، جب مانے گی نہ کبھی غلطی سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہنسی مجھ سی نہ ملے گی پھر کبھی جو رہتی رہی اکیلی راتیں ہر گھڑی جو کرے انتظار بار بار پر وہیں بتا دے، جانِ جاں، کیا تھی مجھ میں وہ کمی مڑ کے بھی نہ دیکھا، یار، پوچھا نہ ایک بار ایسے تو ہوتا، جی، نہیں کوششیں کی ہزار، کرنی بھی چاہی بات پوچھا میں نے گلی گلی دل کو یوں صبر دوں، اب تیری نہ کوئی خبر لوں کیسے اک پل میں اجنبی ہوئی وقت تو دیا نہ، عادتوں سے ہٹا نہ جانِ جاں، تُو بھی تو کچھ کم نہیں پر شاید try تو کیا میں نے مجھ سا نہ ملے گا پھر کبھی ایسی بھی کیا خوشی، جو تم کو مل ہی نہ سکی کیوں ہوں خفا، جب مانے گی نہ کبھی غلطی سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہنسی مجھ سی نہ ملے گی پھر کبھی جو رہتی رہی اکیلی راتیں ہر گھڑی جو کرے انتظار بار بار، پر وہیں بتا دے، جانِ جاں، کیا تھی مجھ میں وہ کمی بس دور ہم سے رہنا (دور دور ہم سے رہنا) کچھ اور اب نہ کہنا (اور نہ کہنا) بس دور ہم سے رہنا (دور رہنا) کچھ اور اب نہ کہنا
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out