크레딧

실연 아티스트
Ali Haider
Ali Haider
스포큰 워드
작곡 및 작사
Rehan Azmi
Rehan Azmi
작사가 겸 작곡가
프로덕션 및 엔지니어링
Ajareresalat
Ajareresalat
프로듀서
Ajareresalat.com
Ajareresalat.com
프로듀서
One Ten Studio
One Ten Studio
녹음 엔지니어
Tirmah Zaidi
Tirmah Zaidi
마스터링 엔지니어

가사

ہائے سجاد ہائے سجاد ہائے سجاد
ہائے سجاد ہائے سجاد ہائے سجاد
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کیسے زندہ لوٹ آئے شام کے دربار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
جس جگہ اہل حرم پر سنگ پرسائے گئے
بوند پانی کے لئے معصوم ترسائے گئے
آگ کے شعلے جہاں برسے در و دیوار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
خون میں تر بیڑیاں تھی بیبیاں تھی ننگے سر
کس طرح جلتی زمیں پر تہہ کیا پیدل سفر
خون بہتا تھا سکینہ کا جہاں رخسار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
اونٹ سے گر گر کے بچے راہ پہ مرتے گئے
تازیانوں کے نشاں پر پشت پر دیکھے گئے
کس طرح دیکھا وہ منظر چشم ماتم دار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
اک رسن بارہ گلے تشنہ لبی اور بے کسی
اس پہ تیری نا توانی کربلا والے علی
کس طرح نظریں ملائی زینب غم گوار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
گزری کیا کیا ہوگی دل پر سن کے صغرا کا سوال
جب وطن میں اسنے پوچھا ہوگا سب کنبے کا حال
کٹ ہوگا کیلجہ ضبط کی دیوار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کہہ رہی ہے آنکھ سے ریحان اشقوں کی فرات
لٹ گئی ہے کربلا میں فاطمہ کی کائنات
کوئی پرسہ کس طرح لے کافلہ سالار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
کوئی تو پوچھے زرا یہ عابد بیمار سے
Written by: Rehan Azmi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...