album cover
album cover
Junoon은(는) {albumName} 앨범에 수록된 곡으로 2023년 6월 22일일에 Giraffe Music에서 발매되었습니다.Junoon - Single
2023년 6월 22일
라벨Giraffe Music
BPM190
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지

뮤직 비디오

뮤직 비디오

가사

آجا، تُو کول آ کے بہہ نا
تجھ سے جُڑا میرا چین اب
بے کار، لبھدا مددگار
بے فکر، کسی کی نہیں پروا
گیتوں میں لکھے میں نے وہ لفظ سب
جو تھا نہیں، لگا وہ سچ سب
کیسا خمار، یہی التجا
تُو ہی وجہ
چلیں بِن بولے
تُو مجھ سے دور کیوں
کھوئے من بولے
تُو تو میرا ہی فتور
میرا فتور
میرا جنون
تُو
ہاں تُو
میرا جنون
میرا فتور
لفظوں میں رکھے تُو سب چھپا کے
سب چھپا کے (پر دکھتا ہے)
کثرت سے سوچوں میں تُو سمائے، تُو سمائے
جہاں بھی جائیں
تُو
ہاں تُو (ہاں تُو)
میرا جنون
میرا فتور
تیرا وجود
کیسا جادو؟
میرا فتور
میرا فتور
جاناں (کھوئے)
میرا فتور
جنون
میرا فتور
تُو تو میرا ہی فتور
Written by: ChillBazaar, Izzchughtai, Marshall Ahmad

Loading...