album cover
Dabbay
178
Indian Pop
Dabbay은(는) 앨범에 수록된 곡으로 2021년 3월 3일일에 Amna Riaz에서 발매되었습니다.No Thoughts: Head Empty - EP
album cover
발매일2021년 3월 3일
라벨Amna Riaz
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지
BPM84

크레딧

실연 아티스트
Amna Riaz
Amna Riaz
보컬
작곡 및 작사
Amna Riaz
Amna Riaz
작사가 겸 작곡가
프로덕션 및 엔지니어링
Ali Alvi
Ali Alvi
프로듀서

가사

میں ایک ڈبے میں بند ہوں
چار دیواری، بے بس ہوں
کچّی زمیں ہے
ٹوٹا آسماں
میں ایک ڈبے میں بند ہوں
سورج کی کرن ہوں
پر بس باقی ہے
اندھیرا
یہ چھوٹا ہے گھر میرا
اس میں سب کچھ ہے ٹیڑھا
ایک کونے میں میں بیٹھا
دوسرے میں ہے ایک کیڑا
نیند آتی نہیں ہمیں، پر سپنے تو دیکھتے یہاں
یہ خالی ہے گھر میرا
اس میں سب کچھ ہے ٹیڑھا
ایک کونے میں میں بیٹھا
دوسرے میں ہے کوئی نہ
نیند آتی نہیں مجھے، پر سپنے تو دیکھے ہیں یہاں-آں-آں
اس ڈبے کے پر ہیں
ہم آسماں کی طرف ہیں
اب بس چونی ہیں
اُونچائیاں
میں ایک ڈبے میں بند ہوں
بدلی دیوار کے رنگ ہوں
کچّی زمیں ہے
کھلا آسماں
میں ایک ڈبے میں بند ہوں
شائد اس کو ہی پسند ہوں
کچّی زمیں ہے
دل ہے بڑھا
Written by: Amna Riaz
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...