뮤직 비디오

크레딧

실연 아티스트
Masood Rana
Masood Rana
리드 보컬
프로덕션 및 엔지니어링
Nazeer Ali
Nazeer Ali
프로듀서

가사

تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں... خود منزل کو ٹھکرایا ہے، مجبوری کے سائے ہیں تاریکی میں ہم نے اپنے دل کے داغ جلائے ہیں ہار گئے دو پیار بھرے دل ظالم رسمیں جیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں... لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے کاش ہمیں تُو بھول ہی جائے، پیار نہ تجھ کو یاد رہے پتجھڑ ہی انجام تھا جن کا اب وہ بہاریں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں...
Writer(s): Masood Rana Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out