Nahid Akhtar의 상위 곡
크레딧
실연 아티스트
Nahid Akhtar
리드 보컬
작곡 및 작사
Tasleem Faazli
송라이터
가사
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟

ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو

کرنے لگی ہیں ٹھنڈی ہوائیں پھولوں سے آنکھ مچولی

اپنے ساتھ بہاریں لائیں ساون رت کی ڈولی
کھل گئیں سارے باغ کی کلیاں، اب تو یہ لب کھولو
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو
ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟
آو، اتنی دور چلیں ہم، دیکھ نہ پائے زمانہ

نیل گگن پیچھے رہ جائے، پائے نہ اپنا ٹھکانہ
میں چھپ جاؤں گی آنکھوں میں، تم پلکیں تو کھولو
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو؟ کانوں میں رس گھولو
ہونٹ اگر خاموش ہیں، سجنا، آنکھوں ہی سے بولو
ایسے...
Writer(s): Nahid Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com