크레딧
실연 아티스트
Rahat Fateh Ali Khan
실연자
DJ Chino
샘플러
작곡 및 작사
T. Iqbal
작사가 겸 작곡가
가사
کہیں دائرہ بنا ہے
کہیں آخری سرا ہے
ماہی بول بول ہاری
کوئی ہے جو سن رہا ہے
یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ
یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ
بکھر جائیں نہ
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون
دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ
دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون
دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
کوئی بھیڑ میں کھڑا ہے
کوئی خود میں چل رہا ہے
ماہی بول بول ہاری
یہاں جو ہے بے صلہ ہے
یہ ساتوں آسماں، ہم اِن کے درمیاں
یہ ساتوں آسماں، ہم اِن کے درمیاں
بچھڑ جائیں نہ
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون
دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ
دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون
دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
چلتی چلتی جائے اک آندھی
جو آندھی بھی نہیں
منزل سے کلائی کچھ باندھی
اور باندھی بھی نہیں
جہاں راستے نے جوڑا
وہیں فاصلے نے توڑا
ماہی بول بول ہاری
یہاں سب نے ہاتھ چھوڑا
یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ
یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ
بکھر جائیں نہ
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون
دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ
دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون
دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون
دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ
دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون
دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون
دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ
دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون
دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
Written by: T. Iqbal