album cover
album cover
00:00
00:15
00:20
00:45
00:55
01:10
01:25
01:30
01:35
01:55
02:00
02:15
02:25
02:40
00:00
02:47
지난 7일
Can't Stop은(는) 지난 주에 약 15 초 시점에에 가장 많이 검색된 곡입니다.

가사

اب قرار آئے نہ، سوز جائے نہ
دل میں دیکھو ذرا
ہر پل ہمیں ملال کھائے
اس غم میں رہتے فنا
یہ دوریاں ستائے نہ
جو تُو آئے نہ
نہ زندگی بھی سزا
عشق بہت بہائے نہ
پھر بھی تجھ پہ فدا
یہ ہے میری گزارش
جو خطائیں کی وہ بھلا لے
پوری زندگی بھی گزار لے
انتظار میں
کر دیا تھا یہ معصوم دل
تیرے حوالے
اپنی بانہوں میں ہم کو اس دنیا سے تُو چھپا لے
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی قصور
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی قصور
مانا سادے لگتے نہیں ہیں
کہ ہمارے نخرے نہیں ہیں
دل آزاری کتنی سہی تھی
کھیلا چار رہتے نہیں ہیں
مسکرا کے بھی الفت چھپائے تُو
ہچکچا کے نظر سے ہٹاؤں میں
ہم نے سو بار گردن کٹائی ہے
اب نوابی میں دکھتی کیوں چھاؤں ہے
شبِ جام اب یہ فرصت سے آئی ہے
میرے نالے کیوں ڈوبے ہیں کھائی میں
ساتھ اتنا ہے اب سے ضروری نہ
میرے پیار کی ایک ہی صفائی ہے
پھر بنا شوق میرا، تیرا ستانا
دل فنا تجھ پہ فنا، تُو ہے ٹھکانہ
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی قصور
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی قصور
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی قصور
اس دل کا کیا ہی قصور
دل کا کیا ہی
Written by: Hasan Raheem, Hassaan Shaheer

Shazam 꼬리말

언어 선택:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Shazam 팔로우하기

Loading...