album cover
December
15
World
December은(는) {albumName} 앨범에 수록된 곡으로 1997년 1월 1일일에 Hi-Tech Music Ltd에서 발매되었습니다.The Best of Aamir Saleem
album cover
발매일1997년 1월 1일
라벨Hi-Tech Music Ltd
언어English
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지
BPM171

뮤직 비디오

뮤직 비디오

크레딧

실연 아티스트
Aamir Saleem
Aamir Saleem
리드 보컬

가사

Hello?
Hello? Who's this?
December کا مہینہ تھا، سہانی شام منگل کی
کوئی لڑکی پری جیسی ملی تھی wrong number پر
مگر وہ تم نہیں، شاید تمھارے جیسی لڑکی تھی
کہ جس کی گرم جوشی سے انوکھی آگ بھڑکی تھی
December کا مہینہ تھا، سہانی شام منگل کی
کوئی لڑکی پری جیسی ملی تھی wrong number پر
مگر وہ تم نہیں، شاید تمھارے جیسی لڑکی تھی
کہ جس کی گرم جوشی سے انوکھی آگ بھڑکی تھی
December کا مہینہ تھا...
یہ telephone اس کا تھا، ہوئی تھی گفتگو اس سے
Aha! Really?
یہ telephone اس کا تھا، ہوئی تھی گفتگو اس سے
بہت سی راز کی باتیں، انھیں میں کیسے دہراؤں
سمندر جیسی گہرائی، جو سوچوں، ڈوبتا جاؤں
December کا مہینہ تھا، سہانی شام منگل کی
کوئی لڑکی پری جیسی ملی تھی wrong number پر
ہے یہ خوش قسمتی میری، جسے سوچا اسے پایا
حسیں آواز نے اس کی میری سانسوں کو گرمایا
December کا مہینہ تھا...
چلو چھوڑو ابھی اس کو نہیں موجود اگر اب وہ
Me?
You really wanna talk to me?
چلو چھوڑو ابھی اس کو نہیں موجود اگر اب وہ
تمھارا لہزا ملتا ہے اسی بے نام لڑکی سے
ذرا اتنا بتا دو تم، تمھاری آنکھیں کیسی ہیں
December کا مہینہ تھا، سہانی شام منگل کی
کوئی لڑکی پری جیسی ملی تھی wrong number پر
مگر وہ تم نہیں، شاید تمھارے جیسی لڑکی تھی
کہ جس کی گرم جوشی سے انوکھی آگ بھڑکی تھی
December کا مہینہ تھا...
تمھاری تو مدھور آواز بتاتی ہے مجھے یہ راز
Right, do you really-
You really want me to believe that?
تمھاری تو مدھور آواز بتاتی ہے مجھے یہ راز
حسیں تم اس سے بڑھ کر ہو، کسی سپنے کی صورت ہو
ملی ہو اتفاقاً تم اسی کے wrong number پر
December کا مہینہ ہے، سہانی شام منگل کی
ذرا بھی تم نہ شرماؤ، مجھے ملنے چلی آؤ
I think you're really crazy
December کا مہینہ ہے، سہانی شام منگل کی
ذرا بھی تم نہ شرماؤ، مجھے ملنے چلی آؤ
December کا مہینہ ہے، سہانی...
Written by: Aamir Saleem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...