Credits
PERFORMING ARTISTS
Ch. Muneer Hussain
Spoken Word
COMPOSITION & LYRICS
Tariq Chishti
Songwriter
Ustad Wajid Ali Tafu Khan
Arranger
PRODUCTION & ENGINEERING
Ajareresalat
Producer
Raja Studio
Mastering Engineer
Farooq Raja
Vocal Recording Engineer
Songteksten
مناؤ جشن کے کعبے میں آرہے ہیں علی
خدا کے گھر کا مقدر جگا رہے ہیں علی
دیوار کعبہ نے ہس کر کہا خدا کی قسم
مجھے طواف کے قابل بنا رہے ہیں علی
سوئی تقدیر کو جگائیں گے
سوئی تقدیر کو جگائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
سوئی تقدیر کو جگائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
نوریوں نے سجا دیا کعبہ
نوریوں نے سجا دیا کعبہ
علی کعبے میں آج آئیں گے
علی کعبے میں آج آئیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
بھاگ جائیں گی مشکلیں ساری
بھاگ جائیں گی مشکلیں ساری
نعرہ جب حیدری لگائیں گے
نعرہ جب حیدری لگائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
کوئی ایسا سخی نہیں دیکھا
کوئی ایسا سخی نہیں دیکھا
ہم بھی خیرات ان سے پائیں گے
ہم بھی خیرات ان سے پائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
خوف طارق نہیں نکیروں کا
خوف طارق نہیں نکیروں کا
حیدری ہیں انہیں بتائیں گے
حیدری ہیں انہیں بتائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
سوئی تقدیر کو جگائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
منائیں گے
جشن مولا علی منائیں گے
Written by: Tariq Chishti

