album cover
Lagaya Dil
13 241
Pop
Utwór Lagaya Dil został wydany 15 kwietnia 2018 przez SAJJAD ALI jako część albumu Lagaya Dil - Single
album cover
Data wydania15 kwietnia 2018
WytwórniaSAJJAD ALI
Melodyjność
Akustyczność
Valence
Taneczność
Energia
BPM144

Tekst Utworu

[Chorus]
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
تیرے جیسا، تیرے جیسا
تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نئی
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
[Verse 1]
زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں
زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں
جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نئی
جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نئی
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
[Verse 2]
وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا
وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا
محبت ہو گئی تھی کیا پتا نئی
محبت ہو گئی تھی کیا پتا نئی
لگایا دل بہت پر
[Verse 3]
وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا
وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا
وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نئی
وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نئی
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
[Verse 4]
نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے
نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے
مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نئی
مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نئی
لگایا دل بہت پر، ہم مم ہم مم
[Verse 5]
ہاں، یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں
یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں
ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نئی
ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نئی
[Chorus]
تیرے جیسا، تیرے جیسا
تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نئی
لگایا دل بہت پر دل لگا نئی
Written by: Sajjad Ali
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...