Teledysk

Kredyty

PERFORMING ARTISTS
Nusrat Fateh Ali Khan
Nusrat Fateh Ali Khan
Lead Vocals
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Nusrat Fateh Ali Khan
Nusrat Fateh Ali Khan
Songwriter

Tekst Utworu

آ۔۔۔ بے بندگی عروج کیا، بندہ کر دیا (بے بندگی عروج کیا، بندہ کر دیا) تارا میرے نصیب کا تابندہ کر دیا اتنی بڑھی حضور کی بندہ نوازیاں مجھ کو میرے سوال نے شرمندہ کر دیا اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (جو کرم مجھ پہ میرے-) جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا (جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا) (اِس کرم کا کروں شکر-) (آ۔۔۔) (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا) اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا (جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا) میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا (اِس کرم کا کروں) شکر کیسے ادا (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس-) اے، غمِ عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ (غمِ عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) مجھے کون جانتا تھا؟ غمِ عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ (آ۔۔۔) (غمِ عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (آ۔۔۔) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون-) محبتِ مُصطفیٰ سے پہلے میں کچھ نہیں تھا، میں کچھ نہیں تھا محبتِ مُصطفیٰ سے پہلے میں کچھ نہیں تھا، میں کچھ نہیں تھا کرم کی اِس انتہا سے پہلے میں کچھ نہیں تھا، میں کچھ نہیں تھا پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون جانتا-) (آ۔۔۔) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون جانتا-) (آ---) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) تیرے کرم کا تصدق، تیری عطا کے نثار میں کیا تھا اور مجھے کیا بنا دیا تُو نے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ (پہلے مجھے کون جانتا تھا؟) غمِ عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا؟ تیری ذات نے بنا دی میری زندگی فسانہ میں شکر کیسے ادا (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں-) (آ۔۔۔) (شکر کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس کرم-) عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت، کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے شکر کیسے ادا (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس کرم-) (آ۔۔۔) (شکر کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں-) بن گئی- بن گئی بات، اُن کا کرم ہو گیا بن گئی (بات، اُن کا کرم ہو گیا) (بن گئی بات، اُن کا کرم ہو گیا) اُن کا کرم ہو گیا (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) اے، اُن کا کرم ہو گیا (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم-) ہو گیا، ہو گیا، ہو گیا اُن کا کرم ہو گیا (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم-) (آ۔۔۔) (اُن کا کرم ہو گیا) (اُن کا کرم ہو گیا) بن گئی بات، اُن کا کرم ہو گیا، شاخِ نخلِ تمنا ہری ہو گئی میرے لب پر محمدؐ کا نام آ گیا، بیٹھے بیٹھے میری حاضری ہو گئی شکر (کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا) (اِس کرم-) (آ۔۔۔) (شکر کیسے ادا، اِس کرم کا کروں) خالق نے مجھ کو میری طلب سے سِوا دیا (خالق نے مجھ کو میری طلب سے سِوا دیا) سرمایہ دارِ عشقِ محمدؐ بنا دیا شکر کیسے ادا (اِس کرم کا-) (آ۔۔۔) (شکر کیسے ادا) (اِس کرم کا کروں) شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا (میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں) (مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا) ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں) (آ۔۔۔) (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں) (آ۔۔۔) (ذکرِ سرکار کی ہیں-) جب لیا نامِ نبیؐ میں نے دعا سے پہلے جب لیا نامِ نبیؐ میں نے دعا سے پہلے ہو گئی مجھ پہ عطا میری خطا سے پہلے (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں) (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی-) محمدؐ مصطفیٰ کا نام بھی کیا اسمِ اعظم ہے جہاں کوئی نہ کام آئے وہاں یہ کام آتا ہے (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں) (ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں) مل گئیں راحتیں، عظمتیں، رفعتیں (مل گئیں راحتیں، عظمتیں، رفعتیں) میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیا (میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر) (مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیا) دھا نی دھا گا ما گا سا نی دھا گا ما ما ما گا سا دھا (میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر) (مصطفیٰ نے مجھے-) (آ۔۔۔) (میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا-) سا سا نی رے نی ما۔۔۔ (میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر) (مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیا) (میں گنہ گار تھا، بے عمل تھا مگر) (مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیا) اے، لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی عطا (لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی-) میرے نبیؐ کی عطا لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی عطا (لمحہ لمحہ-) (آ۔۔۔) (لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی عطا) (لمحہ-) (آ۔۔۔) (لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی عطا) کملی والے کے کرم کی بات ہے ورنہ مجھ منگتے کی کیا اوقات ہے لمحہ لمحہ ہے (مجھ پر نبیؐ کی عطا) (آ۔۔۔) (لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیؐ کی عطا) جتنا دیا سرکار نے مجھ کو جتنا دیا سرکار نے مجھ کو جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اُتنی میری اوقات نہیں ہے یہ تو کرم ہے اُن کا ورنہ مجھ میں تو کوئی بات نہیں ہے لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی کی عطا دوستو، اور مانگوں میں مولا سے کیا (دوستو، اور مانگوں میں مولا سے کیا) کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا (کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے) (اپنے محبوب کا امتی کر دیا) کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ-) گلے میں طوقِ غلامی ہے شاہِ بطحا کا بھلا یہ کم ہے نشاں مجھ سے بے نشاں کے لیے? (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے-) اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز کروں لوگ کہتے ہیں غلامِ شاہِ بطحا مجھ کو کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے-) مجھے مل گئی دونوں عالم کی شاہی میرا اُن کے منگتوں میں نام آ گیا ہے کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) اے، کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (اے، کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ-) منم ادنیٰ ثنا خوانِ محمدؐ غلامِ از غلامانِ محمدؐ کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (اے، کیا یہ کم ہے بھلا؟) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ-) بصدق و صفا گشت بے چارہ جامی غلامِ غلامانِ آلِ محمد کیا یہ کم ہے بھلا؟ (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (ہو، کیا-) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) (آ۔۔۔) (کیا یہ کم ہے بھلا؟) کیا یہ کم ہے بھلا؟ کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا (کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے) (اپنے محبوب کا امتی کر دیا) اے، جو درِ مصطفیٰ کے گدا ہو گئے (جو درِ مصطفیٰ کے گدا ہو گئے) اے، جو درِ مصطفیٰؐ کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار نے ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار نے دونوں عالم میں ان کو غنی کر دیا (ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار نے) (دونوں عالم میں ان کو-) دھا رے دھا نی دھا نی دھا گا ما گا سا (ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکارؐ نے) (دونوں عالم میں ان کو غنی کر دیا) کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے (کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے) جو بھی مانگا ملا میرے سرکار سے جو بھی مانگا ملا میرے سرکار سے صدقہ جاؤں نیازی میں لج پال کے (صدقہ جاؤں نیازی میں لج پال کے) ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا (صدقہ جاؤں نیازی میں لج پال کے) (ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا) (صدقہ جاؤں نیازی میں لج پال کے) (ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا) اِس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Farrukh Ali Khan, Abdul Sattar Niazi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out