Teledysk

Meray Pass Tum Ho (Original Motion Picture Soundtrack)
Obejrzyj teledysk {trackName} autorstwa {artistName}

Kredyty

PERFORMING ARTISTS
Faani
Faani
Performer
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar
Songwriter

Tekst Utworu

بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ چلو رسماً ہی سہی، مڑ کے مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے فقط میرے دل سے اتر جائیے گا فقط میرے دل سے اتر جائیے گا بچھڑنا مبارک، بچھڑ جائیے گا کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے میں سمجھا تھا، تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو میں سمجھا تھا، تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا، میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا، محبت بھی ہو تو دغا کیجیے گا، مکر جائیے گا تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیے گا جینا ہے تیرے بنا جینا ہے تیرے بنا جینا ہے اب مجھ کو تیرے بنا
Writer(s): Naqash Haider Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out