album cover
album cover
Utwór chasing you został wydany 9 października 2026 przez AK Projects jako część albumu chasing you - Single
9 października 2026
WytwórniaAK Projects
JęzykHindi
BPM87
Melodyjność
Akustyczność
Valence
Taneczność
Energia

Tekst Utworu

آنکھوں میں جو دلکشی ہے تیری
مجھ سے چھینو نہ تم سبھی
کر کے نگاہیں پرے
راتوں کے اندھیرے سے کیوں ڈرے
تو ہے چاند، روشن کرے
میرا ہر نظارہ حسین
میری ساری راہیں
تیری بانہوں میں ہی آ کے کیوں تھمیں
ڈھل گئی شامیں تیری یادوں میں
کٹ گئی زندگی
غم نہیں جاتے، تم نہ آتے
نہ بچھڑتی یوں دل لگی
بھر گئی آنکھیں، تیرے در پہ ہیں
کب سے ہم یوں کھڑے
ساتھیا نہ آیا میرا
تیریاں خطاواں سوہنی
دور ہو وی جائے، بھولوں نہ میں (بھولوں نہ میں)
ساتھیا نہ آیا میرا
منگا میں دعواں سوہنی
جتھے وی تُوں چلی، خوش رہویں
کیا مل گیا ہے تجھے سب
جو ڈھونڈتی تھی کبھی مجھ میں
جو کہہ نہ پائے ہم تب
وہ لکھ دیا ہے غم بھر کے
پل بھر میں سب بکھرا
دل بن گیا ہے ایک صحرا
وہی ساون، وہی چہرہ
مجھے ڈھونڈنا پڑے گا
جیسے کاغذ کے ہوں دو پنچھی
کہیں ڈھونڈنا چاہیے وہ بسیرا
تیری خاموشی کے میں صدقے
پر کچھ بولنا پڑے گا
ساتھیا نہ آیا میرا
تیریاں خطاواں سوہنی
دور ہو وی جائے، بھولوں نہ میں (بھولوں نہ میں)
ساتھیا نہ آیا میرا
منگا میں دعواں سوہنی
جتھے وی تُوں چلی، خوش رہویں
(ساتھیا نہ آیا میرا)
(ساتھیا نہ آیا میرا)
Written by: Aashir Wajahat
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...