Créditos

INTERPRETAÇÃO
Mustafa Zahid
Mustafa Zahid
Interpretação
COMPOSIÇÃO E LETRA
Atif Ali
Atif Ali
Composição
Muhammad Mueen
Muhammad Mueen
Composição
Farhan Gilani
Farhan Gilani
Arranjos
Fakhar Abbas
Fakhar Abbas
Arranjos
PRODUÇÃO E ENGENHARIA
Atif Ali
Atif Ali
Produção

Letra

[Verse 1]
مل کے تو یوں لگا جیسے ہمیشہ سے اپنے ہی تھے
شاید میرے لیے بن کے گماں تم رہ گئے
تو غیر ہی تو ہے، پر اپنا ہی کیوں لگتا ہے
چلو مان لیتے ہیں، مجھ سے جدا تو رہ سکتا ہے
تجھے کیا خبر، تجھے دل میں بسا رکھا ہے
[Chorus]
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
[Verse 2]
یہ ضروری تو نہیں ہے، کہ ہمیں یاد بھی آئے دوبارہ
پر یہ ممکن ہے کہ کوئی اور نہ بن پائے ہمارا
یہ پیار ہی تو ہے جو درد ہنس کے ہی سہتا ہے
خیال ہی تو ہے، بکھرے ہوئے احساس میں بہتا ہے
تجھے کیا خبر، تجھے اپنا بنا رکھا ہے
[Chorus]
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
[Verse 3]
خاموش بیٹھی گنگناتی ہوں، تجھ سے رشتہ پرانا
میرے ہمراز، تُو لوٹ کے آجا، دل ڈھونڈتا پھر بہانہ
ابھی، یار میرے، کوئی فیصلہ نہ لکھ
ہے یقین تمہیں، لوٹ کے آنا ہے
میرے ہم نوا، بتا، کیا تُو نے چھپا رکھا ہے
[Chorus]
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
Written by: Atif Ali, Muhammad Mueen
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...