Vídeo da música

Aankh se aankh milao by rahat fateh ali khan
Assista ao videoclipe da música {trackName} de {artistName}

Letra

مست آنکھیں ذرا اٹھاؤ تو (مست آنکھیں ذرا اٹھاؤ تو) مے کدے کو دلہن بناؤ تو (مے کدے کو دلہن بناؤ تو) جو بھی گزرے گی ہم پہ گزرے گی (جو بھی گزرے گی ہم پہ گزرے گی) تم نظر سے نظر ملاؤ تو آنکھ سے آنکھ ملاؤ (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) تو کوئی بات بنے (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) تو کوئی بات بنے (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) (آنکھ سے...) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) (آنکھ سے...) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو...) تم پہ سب کچھ نثار کر دوں گا پیار کرنا مجھے سکھاؤ تو پھول بن جائے گی شب مہتاب مسکرا کے نظر اٹھاؤ تو (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) تو کوئی بات بنے آنکھ سے آنکھ ملاؤ تو کوئی بات بنے (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) ہم سے جاناں آنکھ سے آنکھ ملاؤ (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ...) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے...) منہ کو چھپانا تھا تمہیں پہلے ہی روز منہ کو چھپانا تھا تمہیں پہلے ہی روز اب کیا پردہ تو کیا پردہ کیا (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) کب تک رہو گے منہ کو چھپائے نقاب میں؟ کب تک رہے گا چاند سا چہرہ حجاب میں؟ ہم سے جاناں (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے...) نظروں کو ہر گھڑی ہے تیری ہی جستجو آنکھوں کی آج ہونے دو آنکھوں سے گفتگو ہم سے جاناں (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) ہم سے جاناں (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) پیار کی واردات ہونے دو کچھ تو ایسے حالات ہونے دو (پیار کی واردات ہونے دو) (کچھ تو ایسے حالات ہونے دو) پیار کی واردات ہونے دو کچھ تو ایسے حالات ہونے دو لب سے اگر بات کر نہیں سکتے آنکھوں-آنکھوں میں بات ہونے دو (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (ہم سے جاناں) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) ہم سے جاناں آنکھ سے آنکھ ملاؤ تو کوئی بات بنے رخ سے زلفوں کو ہٹاؤ (رخ سے زلفوں کو ہٹاؤ) تو کوئی بات بنے (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) (آنکھ...) (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) اے فنا، جھوم کہ آنے لگے کالے بادل (اے فنا، جھوم کہ آنے لگے کالے بادل) بزم مے خانہ سجاؤ (بزم مے خانہ سجاؤ) تو کوئی بات بنے (بزم مے خانہ سجاؤ) (تو کوئی بات بنے) رخ سے زلفوں کو ہٹاؤ (رخ سے زلفوں کو ہٹاؤ) تو کوئی بات بنے (آنکھ سے آنکھ ملاؤ) (تو کوئی بات بنے) آنکھ سے آنکھ ملاؤ تو کوئی بات بنے آنکھ سے آنکھ ملاؤ تو کوئی بات بنے
Writer(s): Qateel Shifai, Khawaja Khurshid Anwar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out