Vídeo da música
Músicas mais populares de Uzair Jaswal
Músicas semelhantes
Créditos
PERFORMING ARTISTS
Uzair Jaswal
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Uzair Jaswal
Songwriter
Letra
آؤ چلیں نندیا کے پار
آؤ چلیں سوچوں کے پار
کوئی جانے نہیں ہے
خالی آنکھیں، خالی یہ مکان
آؤ بھلا دیں وہ پیار
آؤ مٹا دیں وہ نشان
کوئی جانتا نہیں ہے
خالی آنکھیں، خالی یہ مکان
آؤ چلیں آج
ہوپچھ کالے بدلاں توں
سینے وچ اگ لا کے لنگ گئیاں کئی برساتاں
پچھ کالے بدلاں توں
سینے وچ اگ لا کے لنگ گئیاں کئی برساتاں
ٹر گئیوں سجناں نیندراں کھو کے
جاگ کے کٹیاں راتاں
آ وی جا، نہ ستا
واسطہ پیار دا
اے رتاں سونہیا مڑ نئیں آں آنیاں
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن
ناہیں لاگے جیا
تیرے بن
اب تو آجا پیا
چندا چاندنی بکھیرے
تو ہے نہیں پاس میرے
اب تو آجاو میرے سونہیا
سونی تیرے بن یہ راتیں
سونی سونی ساری باتیں
یوں نہ ہمیں تڑپا وے سونہیا
تیرے بن
ناہیں لاگے جیا
تیرے بن
اب تو آجا پیا
تیرے بن
ناہیں لاگے جیا
یاد آئیں تیری باتیں
نہیں بھائیں برساتیں
تو ہے میری زندگانی سونہیا
تیرے بن میرے نیناں کہیں پائیں نہ چیناں
تو ہے دل کی کہانی سونہیا
تیرے بن
ناہیں لاگے جیا
تیرے بن
اب تو آجا پیا
تیرے بن
ڈھولنا
تیرے بن
سونہیا
تیرے بن
ڈھولنا
تیرے بن
سونہیا
سونہیا
Writer(s): Uzair Jaswal
Lyrics powered by www.musixmatch.com