album cover
Jugnu
Em turnê
album cover
Jugnu foi lançado em 6 de novembro de 2026 por Talhah Yunus como parte do álbum Jadugar
ÁlbumJadugar
Lançado6 de novembro de 2026
SeloTalhah Yunus
IdiomaHindi
BPM92
Melodicidade
Acusticidade
Valence
Dançabilidade
Energia

Letra

جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
خوشبو، وہ تیری خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
مشہور، پر لگوں مشکوک
گھر والے کہتے سب کے، رہنا اس سے دور
جیسے voodoo، جادو لفظوں میں بہت
چبھتے ہیں سوئی کی طرح، ہے بڑا خوف
ایک ہاتھ 'چ قلم، دوجے ہاتھ 'چ اے Glock
ایک پاسے شوق، میرا دوجے پاسے موت
Coin کریں toss، opportunity بھی cost
کبھی profit، کبھی loss، کبھی فوجی، کبھی boss
کہیں کافی ہو زبان میری، کہیں چلے note
اپنی life جیسے movie، جب بھی چاہیں کریں pause
کچھ داغ نہیں جاتے ہیں، باغ بچھڑ جاتے
اندھیرے میں چراغ یا تو خواب بن جاتے
کبھی ہم خلاف، کبھی دیتے ترجیح
میں خدا کا غلام، کروں روز غلطی
جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
جب بھی ہوتی خوش، وہ تب میں بھی خوش ہوں
خوشبو، خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
ہیں جان نثار تیرے، عاشق فدا
تیری آنکھوں کے ہی سب صدقے (صدقے)
او دلربا میری، او رہنما میری
آ کے نی تو گل سن لے (Oh, sun le)
تھا لاپتا، تیری محفل اپنی لگی
حسنِ گلاب، نہیں کوئی غلطی تیری
تھا بے گناہ، تیری باہیں اپنی لگی
حسنِ جہاں، تیری کوئی غلطی نہیں
And now she wanted, and she playing with her feet
کہتی، "Come follow," I said, "Good enough for me"
Came with a bottle, she could mix some Hennessy
Look like a model when she put it down for me
تیرے ساون کے آنے سے، پیاس بجھانے سے
دل کے ان شہروں میں روشنی لانے سے
آنکھ ملانے سے، جھکے شرمانے سے
رکھ لیں گے ڈولی تیری سج دھج کے
جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
خوشبو، وہ تیری خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
مشہور، پر لگوں مشکوک
گھر والے کہتے سب کے، رہنا اس سے دور
Written by: HYDR, Talhah Yunus

Loading...