Vídeo de música

Letra

باتیں وہ پھر سے سنی، وہ پیاری باتیں یادیں وہ پھر سے اٹھی، وہ ساری یادیں ان ساری یادوں کو پھر سے لے آؤ آنکھوں میں ان بارشوں کو پھر برساؤ میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں لمحے وہ رک سے گئے، وہ پیارے لمحے سانسوں میں بس یوں گئے تم میری تب سے ڈھونڈو وہ لمحے، پیڑوں کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں باتیں وہ ساری جو تم نے کہہ ڈالی، ہیں کہاں؟ میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں جی جان سے میں تمھیں چاہتا تھا تمھیں چاہتا ہی رہوں گا ہر غم تمھارا میں خود ہی سہوں گا ہر پل خوشی تجھ کو دوں گا (وہ ساری یادیں، وہ ساری یادیں) ڈھونڈو وہ لمحے (وہ ساری یادیں، وہ ساری یادیں) ڈھونڈو وہ لمحے (وہ ساری یادیں، وہ ساری یادیں) باتیں وہ ساری ہیں کہاں؟ (وہ ساری یادیں، وہ ساری یادیں) میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں میں ہوں، تم ہو، اور کوئی بھی نہیں میں ہوں، تم ہو...
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out