Letra

بھاگتے ان نظاروں میں ہے یہ کیسے پل ٹھہرا ہؤا؟ بھٹکے سے ہم، بھٹکے قدم مہکا ہے جیسے روؤاں روؤاں نہ ہی سوچا، نہ ہی سمجھا بس کرنے کو یہ چلا ابھی تو من میرے پاس تھا کب بہکا، کب ٹلا بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ دعاوں میں صدائیں تھیں صداؤں میں نہ تھا کوئ چھؤا جو گرم سانسوں نے لگا یوں ہو صلہ کوئ لبوں پہ التجا آئ اثر لے کہ وفا آئ دل مسافر دربدر کس ڈگر پہ ہے لائ (کس ڈگر پہ ہے لائ) بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ) ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ (ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ) جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ) نہ ہی سوچا، نہ ہی سمجھا بس کرنے کو یہ چلا ابھی تو من میرے پاس تھا کب بہکا، کب ٹلا بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (ہو) ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (آ) بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (ہو) ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (آ)
Writer(s): Asim Raza Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out