Letra
تیرے بنا جیا نہیں جائے
تیرے بنا جیا نہیں جائے
تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے
تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے
تیرے بن، اے، صنم
کیا خوشی، کیسے غم
تُو چلی آئے جو
جی اُٹھیں پھر سے ہم
تیرے بن، اے، صنم
کیا خوشی، کیسے غم
تُو چلی آئے جو
جی اُٹھیں پھر سے ہم
تُو جو نہیں تو کیا ہیں ہم؟
تُو جو نہیں تو کیا ہیں ہم؟
تیرے بنا جیا نہیں جائے
تیرے بنا جیا نہیں جائے
Writer(s): Nida Fazli, Vishal Shekhar
Lyrics powered by www.musixmatch.com