Видео

Coke Studio Season 10| Baanware| Shuja Haider & Aima Baig
Смотреть видео на песню «{artistName} — {trackName}»

Создатели

ИСПОЛНИТЕЛИ
Aima Baig
Aima Baig
Исполнитель
Shuja Haider
Shuja Haider
Исполнитель
МУЗЫКА И СЛОВА
Shuja Haider
Shuja Haider
Автор песен
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Автор песен
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Автор песен
Raza Tirmizi
Raza Tirmizi
Автор песен

Слова

بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے چند فسانے یاد آئے تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے بانورے, بانورے, بانورے بانورے, بانورے, بانورے بانورے تیرے بن میں جیوں کہ نہ جیوں جو ہے میرا اسے اپنا کہوں کہ نہ کہوں اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں تو آؤ نا بانورے (بانورے, بانورے) بانورے نئی منزل نئی یہ راہیں ہیں بانورے اجنبی سے لوگوں کی بانہیں ہیں رو دیتی ہوں میں کوئی جو تھامے اگر کہہ دیتی ہوں میں جو آ رہا ہے نظر تو آؤ نا بانورے تو بے وفا ہوا تو میں خفا ہوا تجھ کو کیا الوداع پھر کیوں تو روح جیسے تن میں اتر گیا خود سے کیا کیوں جدا لازمی کیوں بن گئے ہو یہ بتا تشنگی کیوں دے گئے ہو بانوارا اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں تو آؤ نا بانورے پھول کھلے شاخوں پہ نئے اور درد پرانے یاد آئے تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے تھوڑا زندگی کا نشّہ تھا کچھ عمر کی بھی کمی تھی ناداں تھی میں بے وفا نہیں جب تو مجھے یاد آیا اندھیرا آنکھوں پہ چھایا رک سی گئی زندگی میری لوٹ آؤ تم میرا ہر پل جل رہا ہے آ بھی جاؤ تم تنہا ہوں میں یہاں تو آؤ نا بانورے (بانورے, بانورے) بانورے (بانورے) بانورے (بانورے, بانورے) بانورے (بانورے, بانورے)
Writer(s): Shuja Haider Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out