Похожие песни
Создатели
ИСПОЛНИТЕЛИ
Ali Tariq
Исполнитель
Harshdeep Kaur
Исполнитель
МУЗЫКА И СЛОВА
Azaan Sami Khan
Композитор
Asim Raza
Автор песен
ПРОДЮСЕРЫ И ЗВУКОРЕЖИССЕРЫ
Azaan Sami Khan
Продюсер
Слова
بھاگتے ان نظاروں میں
ہے یہ کیسے پل ٹھہرا ہؤا؟
بھٹکے سے ہم، بھٹکے قدم
مہکا ہے جیسے روؤاں روؤاں
نہ ہی سوچا، نہ ہی سمجھا
بس کرنے کو یہ چلا
ابھی تو من میرے پاس تھا
کب بہکا، کب ٹلا
بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ
ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ
جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ
بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ
ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ
جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ
دعاوں میں صدائیں تھیں
صداؤں میں نہ تھا کوئ
چھؤا جو گرم سانسوں نے
لگا یوں ہو صلہ کوئ
لبوں پہ التجا آئ
اثر لے کہ وفا آئ
دل مسافر دربدر
کس ڈگر پہ ہے لائ (کس ڈگر پہ ہے لائ)
بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ)
ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ (ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ)
جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ)
نہ ہی سوچا، نہ ہی سمجھا
بس کرنے کو یہ چلا
ابھی تو من میرے پاس تھا
کب بہکا، کب ٹلا
بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (ہو)
ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ
جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (آ)
بنا بولے جو نظر کہہ جاۓ (ہو)
ہولے ہولے دل کو دل سے ملاۓ
جانِ جاناں، مجھے بہکا نہ (آ)
Writer(s): Asim Raza
Lyrics powered by www.musixmatch.com