Видео

В составе

Создатели

ИСПОЛНИТЕЛИ
Nayyara Noor
Nayyara Noor
Ведущий вокал
МУЗЫКА И СЛОВА
Kaleem Usmani
Kaleem Usmani
Автор песен

Слова

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟ بولو نا، بولو نا روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟ بولو نا، بولو نا خوشبو بن کے آؤں سانسوں میں بس جاؤں کیسے تم کو مناؤں؟ روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟ بولو نا، بولو نا تم بن، پیا، جیا مورا نہیں لاگے تڑپے ہیں، ترسے ہیں، ساری رات جاگے مانو گے کیسے، پیا، یہ بتا دو؟ جل-جل کے مر جاؤں، ایسے نہ سزا دو آنسو ہیں آنکھوں میں ہلچل ہے سانسوں میں تم ہی کو چاہوں میں روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟ بولو نا، بولو نا دیکھو، پیا، ایسے تو نہ تڑپاؤ جس دل میں رہتے ہو اس کو نہ دکھاؤ کیا میں کروں، پیا، مجھے یہ بتا دو؟ تم کو میرے سر کی قسم اب تو مسکرا دو ورنہ میں رو دوں گی پھر نا کبھی بولوں گی اپنی جاں دے دوں گی روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟ بولو نا، بولو نا خوشبو بن کے آؤں سانسوں میں بس جاؤں کیسے تم کو مناؤں؟ تم جو کہو، تم کو مر کے مناؤں، پیا بولو نا، بولو نا
Writer(s): Robin Ghosh Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out