Видео

В составе

Создатели

ИСПОЛНИТЕЛИ
Asim Azhar
Asim Azhar
Вокал
Raamis Ali
Raamis Ali
Исполнитель
МУЗЫКА И СЛОВА
Asim Azhar
Asim Azhar
Автор песен
Raamis Ali
Raamis Ali
Автор песен
ПРОДЮСЕРЫ И ЗВУКОРЕЖИССЕРЫ
Asim Azhar
Asim Azhar
Продюсер
Abdullah Siddiqui
Abdullah Siddiqui
Продюсер
ADP
ADP
Миксинг-инженер

Слова

لگنے لگا ہے سب کچھ اجنبی سا لگتا ہے من کہیں نہ تُو بھی گئی ہے ہم کو بھول ایسے جیسے تھے ہم کبھی نہ دل میرا نہ جانے کن امیدوں میں ہے، بس اندھیرا ہو شروع بس تیرے ہی خیالوں سے ہر سویرا کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا خود کو سجاتی ہے، ویسے شرماتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا...؟ کیا تُو میرے بنا...؟ تم نے کہا تھا، چہرہ میرا کہیں دکھ نہ پائے کہہ دو، وہ سچ نہیں تھا کیسے کروں میں رابطہ اس ڈر کے مارے رہا نہ حق جو میرا؟ آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا خود کو سجاتی ہے، ویسے شرماتی ہے، جاناں؟ کیا تُو میرے بنا...؟ کیا تُو میرے بنا...؟ آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟) وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟) کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟) آ، چل چلیں، چل چلیں (کیا تُو میرے بنا...؟) وعدہ کریں، -دہ کریں (کیا تُو میرے بنا...؟) کوئی گلا، -ئی گلا (کیا تُو میرے بنا...؟) بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
Writer(s): Asim Azhar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out