Видео

Ye Ju Muhabatun Ki Qasam Kha Rehay Hain Ap| Sanam_Marvi
Смотреть видео на песню «{artistName} — {trackName}»

В составе

Создатели

ИСПОЛНИТЕЛИ
Sanam Marvi
Sanam Marvi
Исполнитель
МУЗЫКА И СЛОВА
Khalid Khan
Khalid Khan
Композитор

Слова

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نے اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نے حیرت ہے، اُس کو دیکھ کے... حیرت ہے، اُس کو دیکھ کے شرما ریے ہیں آپ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کا جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کا سر کو اُسی پہاڑ سے... سر کو اُسی پہاڑ سے ٹکرا رہے ہیں آپ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، رؤفؔ جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، رؤفؔ پھر کس کی آرزو میں... پھر کس کی آرزو میں جیے جا رہے ہیں آپ؟ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
Writer(s): Khalid Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out