Lyrics

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں، اتا پتا معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں، اتا پتا معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا جھیل سی گہری آنکھیں جس کی، پھول سا جس کا چہرہ کالی زلفیں ناگن بن کر دیتی ہیں جس پہ پہرا جھیل سی گہری آنکھیں جس کی، پھول سا جس کا چہرہ کالی زلفیں ناگن بن کر دیتی ہیں جس پہ پہرا تم پوچھو گے مجھ سے، دنیا بھر میں کون ہے ایسا حسیں میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں، اتا پتا معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا ہو سکتا ہے، کل خود مجھ کو وقت وہاں لے جائے میں گھبراؤں دیکھ کے اُس کو، وہ مجھ سے شرمائے ہو سکتا ہے، کل خود مجھ کو وقت وہاں لے جائے میں گھبراؤں دیکھ کے اُس کو، وہ مجھ سے شرمائے میں کہہ دوں گا، دلبر، میں نے شاید دیکھا ہے تم کو کہیں میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں، پر اتا پتا معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا
Writer(s): Ahmed Rushdi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out