album cover

Duniya

90Asia2003
album cover
Duniya was released on September 1, 2003 by Sadaf Digital as a part of the album Sawaal
AlbumSawaal
ReleasedSeptember 1, 2003
LabelSadaf Digital
BPM105
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

زندگی خوشیوں کی اِن لہروں میں بہتی جائے کبھی
آنکھوں میں آنسو بھی تو راتوں میں آ ہی جاتے ہیں کبھی
جیون جنم لے بار بار
جیت کبھی ہے، کبھی ہار
روشنی جو ہے بڑھی سوچوں میں دنیا بدل دے کہیں
باتوں میں رہتی بھی ہے یادوں کی جلتی الجھن کہیں
جیون جنم لے بار بار
جیت کبھی ہے، کبھی ہار
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں پر ہے ہلچل
یہاں تو ہر دھڑکن حوصلہ
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں کوئی ہو پل
یہاں ہی ہے ہوتا فیصلہ
اَن کہی ہوتی بھی ہے چہروں سے دل کو پہچاں کوئی
سانسوں میں جلتی بھی ہے نظروں کی کڑوی بات کوئی
جیون جنم لے بار بار
جیت کبھی ہے، کبھی ہار
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں پر ہے ہلچل
یہاں تو ہر دھڑکن حوصلہ
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں کوئی ہو پل
یہاں ہی ہے ہوتا فیصلہ
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں پر ہے ہلچل
یہاں تو ہر دھڑکن حوصلہ
یہ ہے دل کی دنیا، یہاں کوئی ہو پل
یہاں ہی ہے ہوتا فیصلہ
Written by: Aaroh

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...