album cover
Aankhein
10
Asia
Aankhein was released on September 1, 2003 by Sadaf Digital as a part of the album Sawaal
album cover
AlbumSawaal
Release DateSeptember 1, 2003
LabelSadaf Digital
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM136

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aaroh
Aaroh
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Aaroh
Aaroh
Composer

Lyrics

جب سے آئی ہو جیون میں
ہر پل اک خواب لگتا ہے
یہ آسماں چھو لوں گا میں
جانے کیوں ایسا لگتا ہے
یہ حسیں آنکھیں تیری
یہ جھکی جھکی سی پلکیں، یہ سادگی
جب سے دل میں سمائی ہو
ہر سو تمھی دکھائی دو
یہ تارے توڑ لاؤں میں
جانے کیوں ایسا لگتا ہے
یہ سماں پھر ہو کہاں
یہ فضا، یہ دن اور پل، یہ داستاں
میری آنکھوں میں دیکھو میں تمھارا ہو گیا
میرے جیون کا ہر پل بس تمھارا ہو گیا
یہ ابتدا ہے لیکن مجھ کو ہے یہ یقیں
کوئی روک نہ پائے گا، اڑ جائیں ہم کہیں
جب سے آئی ہو جیون میں
ہر پل اک خواب لگتا ہے
یہ سماں پھر ہو کہاں
یہ فضا، یہ دن اور پل، یہ داستاں
میری آنکھوں میں دیکھو میں تمھارا ہو گیا
میرے جیون کا ہر پل بس تمھارا ہو گیا
یہ ابتدا ہے لیکن مجھ کو ہے یہ یقیں
کوئی روک نہ پائے گا، اڑ جائیں ہم کہیں
Written by: Aaroh
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...