Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Milad Raza Qadri
Milad Raza Qadri
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Milad Raza Qadri
Milad Raza Qadri
Songwriter

Lyrics

عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی کھل اٹھا رنگِ چمن، پھولوں کو رعنائی ملی عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی بحرِ عشقِ مصطفیٰؐ کا ماجرا ہو کیا بیاں بحرِ عشقِ مصطفیٰؐ کا ماجرا ہو کیا بیاں لطف آیا ڈوبنے کا... لطف آیا ڈوبنے کا، جتنی گہرائی ملی عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی جس طرف اٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں جس طرف اٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں رحمت اللعالمین کی... رحمت اللعالمین کی جلوہ فرمائی ملی عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی اللہ اللہ، یہ نگاہِ مصطفیٰؐ کا معجزہ اللہ اللہ، یہ نگاہِ مصطفیٰؐ کا معجزہ سنگ ریزے بول اٹھے... سنگ ریزے بول اٹھے، ان کو گویائی ملی عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی چادرِ زہرا کا سایہ ہے میرے سر پر، نصیر چادرِ زہرا کا سایہ ہے میرے سر پر، نصیر فیضِ نسبت دیکھیے... فیضِ نسبت دیکھیے، نسبت بھی زہرائی ملی عکسِ روئے مصطفیٰؐ سے ایسی زیبائی ملی
Writer(s): Milad Raza Qadri Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out