album cover
Bholay Bhalay
2,948
World
Bholay Bhalay was released on August 23, 2016 by Mainstage Productions as a part of the album Bholay Bhalay - Single
album cover
Release DateAugust 23, 2016
LabelMainstage Productions
LanguageHindi
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM89

Credits

PERFORMING ARTISTS
Meesha Shafi
Meesha Shafi
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter
Shani Arshad
Shani Arshad
Songwriter
Sabir Zafar
Sabir Zafar
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Producer
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Producer

Lyrics

(بھولے-بھالے، بھولے-بھالے، بھولے-بھالے سئیاں)
(بھولے-بھالے، بھولے-بھالے، بھولے-بھالے)
(بھولے-بھالے، بھولے-بھالے، بھولے-بھالے سئیاں میرے)
(بھولے، بھالے، بھولے سئیاں)
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
ہو ایسے پکڑے دل کا چور
جیسے مچھلی کانٹا ڈور
ہمراہی ایسے جیسے، کوئی مانجھی چلے ساتھ رے
مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
سئیاں کی بولی بولے، ہونٹ رسیلے
نینوں سے باتیں کرتے، نین نشیلے
بالی یہ چھیڑے موری
کھینچیں یہ من کی ڈوری
دیکھو ہیں سئیاں کیسے، چھیل چھبیلے
دیکھو کیسے ہیں رنگ ریز
سارے رنگ ہیں ان کے تیز
رب جانے، کیسی ہے یہ، رازوں والی ملاقات رے
مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
تا را را را را تا تا را
تا را را را تا را را تا را را
تا را را تا تا را
را تا تا تا تا را
تا را را را را تا تا را
تا را را را تا را را تا را را
تا را را تا تا را
را تا تا تا تا را
سئیاں نے پوری کر دی آس ملن کی
چنگاری بھڑکی ہے یہ، پریم اگن کی
ویسے تو ہر جگ میں ہے
اترے وہ رگ-رگ میں ہے
باندھی ہے سئیاں تو نے، ڈور لگن کی
چاہے دن ہو چاہے رین
وہ ہی من کا ہے سکھ چین
لگے ایسے، جیسے ان کے ہاتھوں میں ہو میرا ہاتھ رے
مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
ہو ایسے پکڑے دل کا چور
جیسے مچھلی کانٹا ڈور
ہمراہی ایسے جیسے، کوئی مانجھی چلے ساتھ رے
مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے-بھالے سئیاں
مورے بھولے-بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
Written by: Bilal Maqsood, Faisal Kapadia, Sabir Zafar, Shani Arshad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...