Lyrics

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے ہو، نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی لا پتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
Writer(s): Junaid Asghar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out