Credits

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
Nusrat Fateh Ali Khan
Nusrat Fateh Ali Khan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
The Professional Brothers
The Professional Brothers
Songwriter

Lyrics

میرے رشکِ قمر...
(...مزہ آ گیا)
میرے رشکِ قمر...
(...مزہ آ گیا)
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
(میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر)
(جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا)
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
میرے رشکِ قمر...
(...مزہ آ گیا)
میرے رشکِ قمر...
(...مزہ آ گیا)
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی
آگ ایسی لگائی، مزہ آ گیا
(برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی)
(آگ ایسی لگائی...)
آگ ایسی لگائی، مزہ آ گیا
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے
(بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے)
اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
(اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی)
آنکھ ان کی لڑی یوں مِری آنکھ سے
آنکھ ان کی لڑی یوں مِری آنکھ سے
دیکھ کر یہ لڑائی مزہ آ گیا
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر
(آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر)
سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر
(سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر)
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی، مزہ آ گیا
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
میرے رشکِ قمر...
میرے رشکِ قمر...
میرے رشکِ قمر...
میرے رشکِ قمر...
میرے رشکِ قمر، تُو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزہ آ گیا
Written by: The Professional Brothers
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...