album cover
Jhoola
1,097
World
Jhoola was released on February 8, 2002 by Kiss Records as a part of the album Channa
album cover
AlbumChanna
Release DateFebruary 8, 2002
LabelKiss Records
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM107

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Rahim Shah
Rahim Shah
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Rahim Shah
Rahim Shah
Arranger

Lyrics

کبھی میں دیکھوں، کبھی میں سوچوں
یہ دنیا کیا کچھ بھی نہیں ہے
کبھی میں دیکھوں، کبھی میں سوچوں
یہ دنیا کیا کچھ بھی نہیں ہے
تُو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
تیرے بنا ماں کچھ بھی نہیں ہے
او ذرا، او ذرا
او ذرا، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ ری جھولا
ذرا ہولے ہلاؤ ماں جھولا رے
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
پہلی دفعہ میں نے پیار کیا
پہلی دفعہ اعتبار کیا
ہاں، پہلی دفعہ میں نے پیار کیا
پہلی دفعہ اعتبار کیا
اب تو مشکل میں ہوں، میں تو تیرے بنا
سر پہ ہاتھ رکھو میری پیاری ماں
جھولا، ہاں جھولا
ہوو جھولا، ہاں جھولا، دینا
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
ذرا ہولے ہلاؤ ماں جھولا رے
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ ری جھولا
جنت میری ہے پاؤں تیرے
کون ہے جو انکار کرے
ہائے، جنت میری ہے پاؤں تیرے
کون ہے جو انکار کرے
میں نے جو کچھ کہا درگزر نہ کرو
اپنی ماں کو خفا عمر بھر نہ کرو
جھولا، ہاں جھولا
ہوو جھولا، ہاں جھولا، دینا
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
ذرا ہولے ہلاؤ ماں جھولا رے
او ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
او ماں، مجھ کو سلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو رلاؤ نہ جھولا
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ ری جھولا رے
ماں، مجھ کو رلاؤ نہ جھولا
او ماں، مجھ کو جھلاؤ ری جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
ہوو ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا رے
ماں، مجھ کو جھلاؤ نہ جھولا
ہوو ماں...
Written by: Rahim Shah
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...