album cover
Dil Badle Dil
album cover
Dil Badle Dil was released on January 1, 2002 by Sadaf Digital as a part of the album Daku
AlbumDaku
January 1, 2002
LabelSadaf Digital
BPM
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
برسوں دھڑکی اس دل میں امید تیری
تب کہیں عید کا چاند بنی ہے دید تیری
آ پہنچے ہم تیرے پیار کی راہوں میں
لے لے ہم کو ریشم جیسی بانہوں میں
ہم تم کھیل محبت کا مل جل کر کھیلیں گے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
پیار وہ کیا جو غم کے آگے جھک جائے
پیار نہ ہو تو دل کی دھڑکن رک جائے
اپنے سچے پیار کا ہے انجام خوشی
اس رستے پر چلنے کا ہے نام خوشی
منزل منزل ہم تم کو آغوش میں لے لیں گے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
ہم تو دل کے ساتھ ہی اپنی جان بھی دے دیں گے
Written by: Jamshed Zafar, Najam Malik, Ronaq Ali, Sajid Ali
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...