album cover
Chal Para (Reprised Version)
9
Pop
Chal Para (Reprised Version) was released on July 12, 2019 by Mainstage Productions as a part of the album Chal Para (Reprised Version) - Single
album cover
Release DateJuly 12, 2019
LabelMainstage Productions
LanguageEnglish
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM126

Music Video

Music Video

Lyrics

رستے منزلوں سے کیوں بچھڑ جاتے ہیں؟
چہرے اپنوں کے کیوں بکھر جاتے ہیں؟
میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
میں چل پڑا، چل پڑا
لمحے ساتھ گزرے کیسے کھو جاتے ہیں؟
وعدے دل میں کانٹے کیوں چبھو جاتے ہیں؟
میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
میں چل پڑا، چل پڑا
اک ڈگر پاؤں سے یوں الجھتی رہی
دھوپ میں بھی کلی دل کی کھلتی رہی
یہ تماشا کبھی کبھی نہ ہو ختم
میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
میں چل پڑا، چل پڑا
میں چل پڑا، چل پڑا
میں چل پڑا، چل پڑا
Written by: Anwar Maqsood, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...