Music Video

Featured In

Listen to Aye Dil Tu Bata (Original Score) - Single by Sahir Ali Bagga
ALBUMAye Dil Tu Bata (Original Score) - SingleSahir Ali Bagga

Credits

PERFORMING ARTISTS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Performer
Imran Raza
Imran Raza
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Composer
Imran Raza
Imran Raza
Songwriter

Lyrics

مل کے ملنا چھوڑ دینا دل نہ دے یہ اجازت دل لگا کے توڑ دینا ہے یہ کیسی محبت مل کے ملنا چھوڑ دینا دل نہ دے یہ اجازت دل لگانا توڑ دینا ہے یہ کیسی محبت کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے اے دل تو بتا اب جیئیں ہم کس کے سہارے اے دل تو بتا ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟ ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟ ۔۔۔ خواب کیوں ستائے غم میں آ کے اب نہ سو سکیں ہم میں تم میں پیار والی باتیں اب نہ ہو سکیں جب ہوئے جدا تو ہم تو سب خدائی دیکھ لی بے وفائی کرنے والے نے وفا بھی دیکھ لی کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے اے دل تو بتا اب جیئیں ہم کس کے سہارے اے دل تو بتا ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟ ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟ ۔۔۔ رات چاندنی ہے لیکن سر پہ آسماں نہیں درد بھی بہت ہے لیکن لب پہ تو دعا نہیں دل سوال کر رہا ہے بے وفا جواب دے مانگتا ہے بس یہ اتنا ہجر کا عذاب دے کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے اے دل تو بتا اب جیئیں ہم کس کے سہارے اے دل تو بتا ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟ ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟ ۔۔۔ کاش ہم نہ یوں بچھڑتے کاش دل نہ آج روتا کاش ساتھ وہ ہمارا چاہتوں کی لاج ہوتا دیکھ رو رہا ہے ساون بھی مجھے یوں دیکھ کے جو درد تم بھی یوں ہو گا آ کے خود تو دیکھ لے جو کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے اے دل تو بتا اب جیئیں ہم کس کے سہارے اے دل تو بتا ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟ ہم نے عبادت دل سے کی تھی جس نے چاہا دل کو توڑا دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
Writer(s): Sahir Ali Bagga Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out