Lyrics

تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں میں ترے کندھے پر سر رکھوں اس سے حسین وقت کوئی نہیں تیری بالیاں اور حسین لگتی ہیں جب وہ تیرے گال سے ٹکراتی ہیں تارے بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جائیں گے جب تم رات کو اپنی سیاہ زلفوں میں چھپا لوگی میں سب کچھ تمہارے لئے چھوڑ دونگا اپنا سب کچھ تمہیں دے دونگا جان اپنی آخر میں دونگا پہلے تمہے انگھوٹی پہنا دونگا میں جلد سے جلد تم سے شادی کرلوں وقت کا بلکل بھروسہ نہیں تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں میں ترے کندھے پر سر رکھوں اس سے حسین وقت کوئی نہیں تو یار ہے تو ہی میرا ساتھی ہے میں تیرا سمندر ہوں اور تو میرا کنارا تو بن جا پھول میرا اور میں تیری خوشبو بن جاؤں تو دیا بن جا میں تیری لو بن جاؤں بنجر زمین کو ہریالی میں بدل دیا تیری آنکھوں نے جو کیےوہ جادو یاد ہیں مجھے جب میں نے تیرے ہاتھ کو پکڑا کس کے تو تیری چوڑیاں ٹوٹ گئی لیکن میں نے ٹوٹے ہوئے کانچ رکھے سنبھال کے دل رکھتا ہے یادیں سنبھال سنبھال کر اور سجناں یہ دل کوئی مشین نہیں تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں میں ترے کندھے پر سر رکھوں اس سے حسین وقت کوئی نہیں اتنے دن ہوگئے میری آنکھ سوئی نہیں یہاں تیرے سوا میرا کوئی نہیں تو ہی وہ جسے میں چاہتا ہوں تو ہی میری جینے کی وجہ ہے تو مجھے اشارہ دے بس ہوئی کتنی بار داخل میرے دل میں تیری سرمے میں ڈوبی ہوئی آنکھیں تو کتنی اچھی لگے جب تو چپ ہو جاۓ اور جاتے جاتے شام کو بھی چپ کر جاۓ ہائے میں پہنوں فرمائشی رنگ تیرے اس سے بہتر تحفہ کا شوق نہیں تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں تجھ سے حسین کوئی نہیں تارے چاند آسماں زمین کوئی نہیں میں ترے کندھے پر سر رکھوں اس سے حسین وقت کوئی نہیں
Writer(s): The Kidd Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out