Music Video

Pukaar (feat. Rovalio)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Hasan Raheem
Hasan Raheem
Songwriter
Rovalio
Rovalio
Songwriter

Lyrics

سارے تارے پُکاریں میری چندا، تمہارے اشارے کیوں ایسا لگا ہے تُو جیسے کوئی دیا ہے اندھیری راتوں کے روشن ستاروں میں تم ہو چھپے، تم ہو چھپے میری کہانی میں آ کر، صنم تم مکمل اُسے کر چکے، کر چکے تم ہی ہو، ہو، ہو تم ہی ہو تم ہی ہو، ہو، ہو تم ہی ہو فسانہ اب تم ہی ہو یہ کہہ دیا خودی کو خصلت ایسی یہ جو نہ چھوڑے میرے اِس جگر کو بہکا دیا سب ہی کو، دل بے پروہ تب ہی تو تم ہی ہو منزل تم ہی رستہ تم ہی قصہ تم ہی خلش تم ہی غزا تم ہی عنوان تم ہی کیسے میں یہ سب بھلا دوں سارے لمہوں کو مٹا دوں اندھیری راتوں کے روشن ستاروں میں تم ہو چھپے، تم ہو چھپے تم ہی ہو، ہو، ہو تم ہی ہو تم ہی ہو، ہو، ہو تم ہی ہو، ہو، ہو تم ہی ہو تم ہی ہو، ہو، ہو، ہو تم ہی ہو تم ہی ہو
Writer(s): Hasan Raheem Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out