album cover
Sukoon
album cover
Sukoon was released on December 31, 2021 by rearts records as a part of the album Sifr
AlbumSifr
December 31, 2021
Labelrearts records
LanguageHindi
BPM100
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

آنکھیں ان میں تو آج بسا
نیندیں یہ کونسی ہے بلا
تیرا سکون جہاں
جانے نہ دوں وہاں
آنکھیں نم کیوں ہیں اب کیا ہوا
نیندیں تو خاطر میری نہ بھُلا
تیرا سکون جہاں
جانے نہ دوں وہاں
مانا کے میں ہی بُرا ہوں
تجھ سے ملا تو میں بنا ہوں
باتیں تھیں جہاں
چپ رہ کے میں وہ تجھ سے کہہ گیا ہوں
نیندیں تھیں جہاں
تیری یاد میں لپٹ کے سو گیا ہوں
تیرا سکون جہاں
جانے نہ دوں وہاں
مانا کے میں ہی بُرا ہوں
تجھ سے ملا تو میں بنا ہوں
ہوں ہوں ہوں
Written by: Abdur Rahman Sajid, Muhammad Kashif, Nasir Zaka
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...