Credits

PERFORMING ARTISTS
Ali Raza
Ali Raza
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tehseen Ali
Tehseen Ali
Composer
Anees Ahmad
Anees Ahmad
Lyrics

Lyrics

راستوں میں بھٹک گئے
پھر سے تنہا ہو گئے
آج تک تھے جو ساتھ ہمارے
جانے کہاں وہ کھو گئے
ٹوٹنے کی چیز تھی دل، ٹوٹ گیا تو کیا ہوا؟
یہ بات سوچ کے دل توڑا تم نے میرا
اب کرتا ہے مجھ سے سفارش میرا دل ٹوٹنے کے بعد
تجھے پہلے بتایا تھا دھوکا ہے، جھوٹا ہے تیرا وہ یار
اب کرتا ہے مجھ سے سفارش میرا دل ٹوٹنے کے بعد
دستور دنیا ہے وعدے پہلے کرتے ہیں
بعد میں باتوں سے یہ اپنی مکرتے ہیں
پہلے پہلے یہ سب دیتے دلاسے ہیں
بعد میں آئے دن لڑتے جھگڑتے ہیں
کچے رشتے ہیں سب پیار کے
دکھ اِن میں ہیں بے شمار
اب کرتا ہے مجھ سے سفارش میرا دل ٹوٹنے کے بعد
تجھے پہلے بتایا تھا دھوکا ہے، جھوٹا ہے تیرا وہ یار
اب کرتا ہے مجھ سے سفارش میرا دل ٹوٹنے کے بعد
Written by: Anees Ahmad, Tehseen Ali
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...