album cover
album cover
Pinha was released on July 14, 2022 by Berklee Indian Ensemble / Sony Music Entertainment India Pvt. Ltd. as a part of the album Shuruaat
July 14, 2022
LabelBerklee Indian Ensemble / Sony Music Entertainment India Pvt. Ltd.
BPM111
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

[Verse 1]
​تاریک فضاؤں میں نورِ سحر پِنہاں
جیسے کہ صدف میں شفاف گَوہر پِنہاں
تقدیر بدلنے میں
تقدیر بدلنے میں ایک پل بھی نہ لگا
ہوتی جب عِنایت کی اِک نظر پِنہاں
ایک مُشتِ پر سہی، ہے تو آسماں کے بیچ
لے جائے ہوا، اِتنی ہَوا سے کم نہیں
[Verse 2]
​اَے کاش اِس دُنیا کو اِس کی خبر ہوتی
اِس چھوٹی دُنیا میں غم کے نگر پِنہاں
زِندان کے اندھیروں سے
(زِندان کے اندھیروں سے)
او، زِندان کے اندھیروں سے
گھبرا کے نہ ڈرا
محفوظ فضاؤں میں فتح و ظفر پِنہاں
[Refrain]
ایک مُشتِ پر سہی، ہے تو آسمان کے بیچ
لے جائے ہوا، اِتنی ہَوا سے کم نہیں
[Verse 3]
​سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
سب جہاں ایک دِل کے بیچ میں
ایک مُشتِ پر سہی، ہے تو آسمان کے بیچ
لے جائے ہوا، اِتنی ہَوا سے کم نہیں
Written by: Annette Philip, Dhruv Goel, Fatima Wasia Jaisi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...