Lyrics

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر مگرانکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ کے صلی اللہ جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادے صباء ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں جو نبی كے پسینے میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینہ میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں سارے عالم میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں جیسا منظر مدینہ میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے وہ ابو بکر فارق عثمان علی وہ ابو بکر فارق عثمان علی ہے یہ سب ان كے دین مبیح كے فقیع وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہےوہ ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے بے سہاروں کو سینے سے لپٹا لیا بے سہاروں کو سینے سے لپٹا لیا جس نے جو مانگ اسکو عطا کر دیا وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
Writer(s): Mehmood J Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out