Music Video
Music Video
Credits
PERFORMING ARTISTS
Ghulam Abbas
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Songwriter
Lyrics
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
کالی کالی رینا جھکی جھکی جائے
جب تک پلکیں اٹھیں نہ صبح کیسے آئے
چندا چھپ چھپ جائے
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
ساگر سے گہرے، راتوں سے کالے
ساگر سے گہرے، راتوں سے کالے
چنچل نیناں بھولے بھالے
چھلکے چھلکے مدھ کے پیالے
جو ان سے پی جائے پھر نہ ہوش میں آئے
دیوانہ کہلائے
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
کالی کالی رینا جھکی جھکی جائے
سندر نیناں کالے کالے
سندر نیناں کالے کالے
ان میں اندھیرے، ان میں اجالے
من کا چین چرانے والے
آنکھ جو ان سے ملائے وہ شاعر بن جائے
گیت لکھے اور گائے
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
کالی کالی رینا جھکی جھکی جائے
جب تک پلکیں اٹھیں نہ صبح کیسے آئے
چندا چھپ چھپ جائے
ایسے وہ شرمائے، جیسے میگھا چھائے
Written by: Tasleem Faazli