Lyrics

خواجہ خواجہ تیرا نام خواجہ معین الدین تیرا نام خواجہ معین الدین، تو رسول پاک کی آل ہے تیرا نام خواجہ معین الدین تیرا نام خواجہ معین الدین، تو رسول پاک کی آل ہے تیری شان خواجہ خواجگان تیری شان خواجہ خواجگان تیری شان خواجہ خواجگان، تجھے بیکسوں کا خیال ہے تیری شان خواجہ خواجگان، تجھے بیکسوں کا خیال ہے میرا خواجہ عطائے رسول ہے میرا خواجہ عطائے رسول ہے، وہ بہار چشت کا پھول ہے وہ بہار چشت کا پھول ہے وہ بہار گلشن فاطمہ وہ بہار گلشن فاطمہ، چمن علی کا نہال ہے وہ بہار گلشن فاطمہ، چمن علی کا نہال ہے میں گدائے خواجہ چشت ہوں میں گدائے خواجہ چشت ہوں، مجھے اس گدائی پہ ناز ہے مجھے اس گدائی پہ ناز ہے مجھے اس گدائی پہ ناز ہے میرا ناز خواجہ پہ کیوں نہ ہو؟ میرا ناز خواجہ پہ کیوں نہ ہو؟ میرا خواجہ بندہ نواز ہے میرا ناز خواجہ پہ کیوں نہ ہو؟ میرا خواجہ بندہ نواز ہے یہاں بھیک ملتی ہے بے گماں یہاں بھیک ملتی ہے بے گماں، یہ بڑے سخی کا ہے آستان یہ بڑے سخی کا ہے آستان یہاں سب کی بھرتی ہے جھولیاں یہاں سب کی بھرتی ہے جھولیاں، یہ در غریب نواز ہے یہاں سب کی بھرتی ہے جھولیاں یہاں سب کی بھرتی ہے جھولیاں، یہ در غریب نواز ہے میرا بگڑا وقت سنوار دو میرا بگڑا وقت سنوار دو، میرے خواجہ مجھ کو نواز دو میرے خواجہ مجھ کو نواز دو تیری اک نگاہ کی بات ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے
Writer(s): Sharique Minhaj, Traditional Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out