Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Nabeel Shaukat Ali
Nabeel Shaukat Ali
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Nabeel Shaukat Ali
Nabeel Shaukat Ali
Songwriter

Lyrics

خدا تلک یہ رسائی جو خاص و عام کی ہے
خدا تلک یہ رسائی جو خاص و عام کی ہے
بشر پہ کیسی عنایت ماہِ صیام کی ہے
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
یہ نور نور سحر، برکتوں بھرے افطار
یہ رحمتوں میں نہائے ہوئے در و دیوار
یہ نور نور سحر، برکتوں بھرے افطار
یہ رحمتوں میں نہائے ہوئے در و دیوار
یہ ذوق و شوق سے بھرپور ننھے روزے دار
یہ روشنی، یہ دمک صبر کے مقام کی ہے
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
صَلِّ عَلىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
یہ بھوک پیاس، یہ سختی تو اک سعادت ہے
جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے
یہ بھوک پیاس، یہ سختی تو اک سعادت ہے
جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے
یہ مومنوں کا چلن، زاہدوں کی عادت ہے
نویدِ خلد سناتی ہوا جو شام کی ہے
خدا تلک یہ رسائی جو خاص و عام کی ہے
خدا تلک یہ رسائی جو خاص و عام کی ہے
بشر پہ کیسی عنایت ماہِ صیام کی ہے
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
ماہِ فیضان، ماہِ ایمان
محبت ہے رمضان، محبت ہے رمضان
Written by: Nabeel Shaukat Ali
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...