Credits

PERFORMING ARTISTS
Nasir Hameed
Nasir Hameed
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Nasir Hameed
Nasir Hameed
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Alex Shahbaz
Alex Shahbaz
Producer

Lyrics

دیکھا نہیں کبھی اتنا کوئی حسیں
آنکھوں پہ بھی مجھے آتا نہیں یقیں
وہ رنگ، وہ روپ ایسا، سایہ دھوپ میں ہو جیسا
نہ رات کٹے، نہ دن، مر جاؤں گا اس کے بن
آوارہ سا اک پاگل میں، گھومتا پھرتا ہوں رستوں میں
ڈھونڈتا پھرتا ہوں وہ چہرہ جو رہتا ہے بس سوچوں میں
آوارہ سا اک پاگل میں، گھومتا پھرتا ہوں رستوں میں
ڈھونڈتا پھرتا ہوں وہ چہرہ جو رہتا ہے بس سوچوں میں
ہے دیکھنے میں کیسا، اس پہ نہ تم جانا
کیوں کہ وہ ہو سکتا ہے دھوکھا آنکھوں کا
تھوڑا اپنا پن تو ہوتا ہے چہروں کا
مل جانا جیسے رنگ میں دوجے رنگوں کا
جب عشق حوالہ بن جائے
جب من سے کوئی من جائے
سانسوں سے خالی پن جائے
ہوگا پھر ہی ناتا
دھوپ کہیں، کہیں سایہ ہے
جو راہ میں میری آیا ہے
من یاد میں اس کو لایا ہے
ہوگا اب وہ اپنا
آوارہ سا، بنجارہ سا، پریم کی نگری کا جوگی ہوں
اس پل دکھتا ہوں جو تنہا، میں عاشق ہوں، میں روگی ہوں
آوارہ سا، بنجارہ سا، پریم کی نگری کا جوگی ہوں
اس پل دکھتا ہوں جو تنہا، میں عاشق ہوں، میں روگی ہوں
Written by: Nasir Hameed
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...