Music Video
Music Video
Credits
PERFORMING ARTISTS
Hafiz Muhammad Ghulam Mustafa Qadri
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Hafiz Muhammad Ghulam Mustafa Qadri
Songwriter
Lyrics
مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)

مدینہ چھوڑ آئے، اپنی دُنیا چھوڑ آئے ہیں
مدینہ چھوڑ آئے، اپنی دُنیا چھوڑ آئے ہیں
ہمارے پاس جِتنا تھا، اثاثہ چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
یا مدینۃ الرسول

خُدا کا گھر بھی چُھوٹا اور نبیؐ کا آستانہ بھی
لگا ہے دہرہ غم آقا، مدینہ چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
الودا تاجدارِ مدینہ
ابھی تک دل وہیں پر ہے، ابھی تک جاں وہیں پر ہے
دل و جاں کو وہاں روتا، بِلاکتا چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
یا مدینۃ الرسول
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
مدینے کے دَر و دیوار، رَستے سب مہکتے ہیں
ذرا عطر لیکر مُشک نفا چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
الودا تاجدارِ مدینہ
خُدا جانے وہ کیسی نور اور کِرنوں کی بستی تھی
اندھیرا ہے یہاں پر ہم اُجالا چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
یا مدینۃ الرسول
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
ابھی یاد آتی ہے مزارِ حمزہ کی رونق
بھلا کیوں سیدیش شہداء کا خِطا چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
الودا تاجدارِ مدینہ
جہاں سے ساری دُنیا میں، اُجاگر، فیض جاری ہے
باقیِ پاک میں زَّهْرَاء کا روزہ چھوڑ آئے ہیں
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
الودا، الودا، الودا
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
(مدینہ چھوڑ آئے ہیں، مدینہ چھوڑ آئے ہیں)
الودا تاجدارِ مدینہ
Written by: Hafiz Muhammad Ghulam Mustafa Qadri