album cover

Karma

3,252Pop2024
album cover
Karma was released on May 1, 2024 by Asim Azhar as a part of the album BEMATLAB
ReleasedMay 1, 2024
LabelAsim Azhar
BPM139
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

سن میری، گل سن جا تُو
جے تُو کیتا، اوہی پرنا تُو
سب تُو ویکھے، سب کجھ جانے
پلّے سی جو کجھ وی ہارے
رب تُو میرا دل نہ لاویں
ایہہ تے ٹُٹ جانا
کیویں راتاں جاگیں گا؟
مینوں لبھدا آوے گا
کتھے عرضی پاوے گا؟
تینوں وقت رولاوے گا، ہائے
کدی آوے گا تُو ماہیا اس موڑ جتھے
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
کدی آوے گا تُو ماہیا اس موڑ جتھے
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
دے گا تُو وی بیٹھا رب نوں دہائیاں جیویں
تیرا دل وی دھوکا کھاوے گا
دے گا تُو وی بیٹھا رب نوں دہائیاں جیویں
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
نظم سے غزل بن گئی
تُو روز ہی بدلتی رہی
اثر سے دخل بن گئی
شکایتیں بڑھتی رہیں
محبت یہ جنگ بن گئی
زندگی چلتی رہی
تجھ کو خبر ہی نہیں
کوئی ڈر ہی نہیں، تُو لڑ بھی نہیں
بات آگے بڑھتی نہیں
تماشے ختم کر ابھی
وہ غلطیاں گنتی گئی
نفرتیں بڑھتی گئیں
لوگوں کی سڑتی رہی
شراب مجھے چڑھتی نہیں
میرے آگے کبھی کسی کی بھی چلتی نہیں
شامیں تو امید کی بھی دھلتی گئیں
Yo, If you really love her, let her go
A milli on my drip, and a milli for my dope
تیری الگ ضد جاناں، میری الگ سوچ
Drop a couple hits and I'm back at the road
ساتھ وہی لوگ میرے million-dollar flows
سننے والے کم تھے، کھڑے ہوئے اپنے دم پہ
تُو اور تیرے چمچے، کیا ہی مجھے سمجھیں
ہنستے میرے غم پہ، منہ پہ آ کے بنتے
کیا ہی ایسا کرتے؟ جو تُو بھی سمجھے (haha)
فکر نہیں یہ دیوانگی
بولیاں لگیں جان کی
ہوتی باتیں صرف کام کی
یہ آنکھیں دنیا پہچانتی
سن کے بھی نہیں مانتی
پہاڑ ہیں تو ڈھلان بھی
میزبان بھی، مہمان بھی
فسانہ بھی اور گُمان بھی
خاموشیاں ہی تو مارتیں
سُست بھی، زمہ دار بھی
زندگی تو گزار دی
وہ کیسا گھر جدھر ماں ہی نہیں
کبھی بولوں، "جا تو نہیں"
کبھی بولوں، "آ تو سہی"
خواہشیں تو مار دیں
وہ کیا ہی سُدھارتی
بویا ایسے تُو نے، ہم پھر کِھل نہ پائے کبھی
رب کو کیا منہ دکھلائے گا؟
مر بھی جاؤں گر میں، مُڑ کے تُو نہ آنا کبھی
کیسے میرے در پہ آئے گا؟
تُو وی جانے پر نہ مانے
ظلم تیرا تیرے تانے
لبھ لے میرے ورگا ہانی
صبر مُک جانا
کیویں راتاں جاگیں گا؟
مینوں لبھدا آوے گا
کتھے عرضی پاوے گا؟
تینوں وقت رولاوے گا، ہائے
کدی آوے گا تُو ماہیا اس موڑ جتھے
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
کدی آوے گا تُو ماہیا اس موڑ جتھے
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
دے گا تُو وی بیٹھا رب نوں دہائیاں جیویں
تیرا دل وی دھوکا کھاوے گا
دے گا تُو وی بیٹھا رب نوں دہائیاں جیویں
دل وی تیرا دھوکا کھاوے گا
Written by: Hassan Ali, Raamis Ali, Talhah Yunus

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...